Posts

اپنی ویب سائیٹ کا ایس ای او اینالائیزکریں

Image
اپنی ویب سائیٹ کا ایس ای او اینالائیزکریں اگر ہم کسی ویب سائیٹ کا ایس ای اؤ آڈ ٹ یا ایس ای او اینالائز کریں تو کن باتوں کو مدنظر رکھنا چاہیے        گوگل تقریبا دو سو رینکنگ فیکٹر کو سامنے رکھ کر یہ فیصلہ کرتا ہے کہ اس ویب سائیٹ کو کسی مخصوص کی ورڈ پر کیا اہمیت دینی ہے اور کہاں رینک کرنا ہے ان دوسو فیکٹرز کی وضاحت کے لئے آپ یہ لنک دیکھ سکتے http://backlinko.com/google-ranking-factors ہم کچھ پرائمری فیکٹرز کو سامنے رکھتے ہیں اور دیکھتے ہیں کس سائیٹ کو گوگل اور سرچ انجنز کیا اہمیت دیتے   ہیں ہم دیکھیں گے اس سائیٹ کے کتنے بیک لنکس ہیں یا وہ کتنی روٹ ڈومینز کے ساتھ منسلک ہے Number of backlinks/RDs پھر ہم دیکھیں گے اس ویب سائیٹ کے کتنے کوالٹی بیک لنکس ہیں اور کتنی کوالٹی روٹ ڈومینز کے ساتھ وہ ویب سائیٹ منسلک ہے Quality of backlinks/RDs پھر ہم اس ویب سائیٹ کی اینکر آپٹمائزیشن اور برینڈ ٹرمز دیکھیں گے Anchor Text Optimization and Branded Terms اگر ہم کسی ویب سائیٹ کا تنقیدی جائزہ لیں تو ہمیں کون کون سے اہم چیزوں کو مد نظر رکھنا ہوگا آئیں اس کا ایک جائزہ لیتے ہیں