اپنی ویب سائیٹ کا ایس ای او اینالائیزکریں

اپنی ویب سائیٹ کا ایس ای او اینالائیزکریں

اگر ہم کسی ویب سائیٹ کا ایس ای اؤ آڈٹ یا ایس ای او اینالائز کریں تو کن باتوں کو مدنظر رکھنا چاہیے       

گوگل تقریبا دو سو رینکنگ فیکٹر کو سامنے رکھ کر یہ فیصلہ کرتا ہے کہ اس ویب سائیٹ کو کسی مخصوص کی ورڈ پر کیا اہمیت دینی ہے اور کہاں رینک کرنا ہے
ان دوسو فیکٹرز کی وضاحت کے لئے آپ یہ لنک دیکھ سکتے
http://backlinko.com/google-ranking-factors
ہم کچھ پرائمری فیکٹرز کو سامنے رکھتے ہیں اور دیکھتے ہیں کس سائیٹ کو گوگل اور سرچ انجنز کیا اہمیت دیتے  ہیں
ہم دیکھیں گے اس سائیٹ کے کتنے بیک لنکس ہیں یا وہ کتنی روٹ ڈومینز کے ساتھ منسلک ہے
Number of backlinks/RDs
پھر ہم دیکھیں گے اس ویب سائیٹ کے کتنے کوالٹی بیک لنکس ہیں اور کتنی کوالٹی روٹ ڈومینز کے ساتھ وہ ویب سائیٹ منسلک ہے
Quality of backlinks/RDs
پھر ہم اس ویب سائیٹ کی اینکر آپٹمائزیشن اور برینڈ ٹرمز دیکھیں گے
Anchor Text Optimization and Branded Terms
اگر ہم کسی ویب سائیٹ کا تنقیدی جائزہ لیں تو ہمیں کون کون سے اہم چیزوں کو مد نظر رکھنا ہوگا آئیں اس کا ایک جائزہ لیتے ہیں
فوری جائزہ
– Quick overview
Do a site: search.
Check indexed pages
سب سے پہلے ہم اپنی ویب سائیٹ کو گوگل میں سرچ کر کے دیکھیں گئے کہ کتنے پیجز اس میں انڈیکس ہو چکے اور کیا ہمارا “ہوم پیج” سرچ رزلٹ میں پہلے نمبر پر آ رہا کہ نہیں
اگر ہمارا ہوم پیج پہلے نمبر پر نہیں آ رہا تو اسکا مطلب ہے ہماری سائیٹ کی انٹرلنکنگ بہتر نہیں یا ہمیں کسی قسم کی پینلٹی کا سامنا بھی ہو سکتا ہے لیکن ایک ایس ای او ایکسپرٹ کے نزدیک یہ اتنا اہم نہیں کہ ہمارا ہوم پیج سرچ رزلٹ میں پہلے نمبر پر ہی آئے

پھر ہم دیکھیں گے کتنے اورگینک لینڈنگ پیجز گوگل اینالیٹکس میں آ رہے ہیں ہم ان کو گوگل میں دیکھیں گے کہ دونوں کی تعداد برابر ہے کہ نہیں اس طرح ہم جان سکتے ہیں ہمارے کتنے پیجز گوگل یا دوسرے سرچ انجنز میں انڈیکس ہو چکےہیں اور کن پیجز کو اہمیت حاصل ہے
اس کے بعد ہم برینڈ اور برینڈ ٹرم سرچ کریں گے
Search for the brand and branded terms
اگر پیجز ٹھیک طرح سے سرچ انجز میں شو نہیں ہو رہے تو اس کا مطلب ہے آپکو کسی قسم کی پینلٹی کا سامنا ہے
Check Google’s cache for key pages
کیا آپ کا کنٹینٹ شو ہو رہا ہے
کیا آپ کے نیوی گیشن لنکس شو ہو رہے ہیں
Do a mobile search for your brand and key landing pages
کیا آپ کا لینڈنگ پیج موبائل فرینڈلی ہے
کیا آپ کی لسٹنگ موبائل فرینڈلی شو ہو رہی ہے
اگر اس کا جواب نہیں میں ہے تو اپ کو اس پر توجہ دینی چاہیے ورنہ آپ موبائل سے آنے والی ٹریفک سے محروم ہو جائیں گے
اب آتے ہیں آن پیج ایس ای اؤ کی جانب
On-page optimization
ٹائیٹل اور ٹیگز کیا آپ کے ایس ای او اپٹیمائیزڈ ہیں
Title tags are optimized
آپ کے ٹائیٹل اور ٹیگز یونیک ہونا لازمی ہیں
آپ کا برینڈ نیم   ٹائیٹل میں ہونا لازمی ہے تاکہ کلک تھرو ریٹ بہتر رہے
آپ کا ٹائیٹل 55-60 الفاظ سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے
اس سے آپ کی اورگینک ٹریفک میں اضافہ ہوگا
اپنے پیجز میں وہ پیجز چیک کریں جن کے ٹائیٹلز اور میٹا ڈسکرپشن نہیں ہیں یا آپ کے خیال میں انکو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے
اپنے آن پیج کنٹینٹ کو چیک کریں اور ساتھ ساتھ پرائمری کی ورڈ فریز، الٹرنیٹ کی ورڈز فریز، چیک کریں انکی ویری ایشن دیکھیں اور دیکھیں وہ کتنی بار آئیں ہیں اور اس میں مزید کیا بہتری لائی جا سکتی ہے
اپنے مین پیجز کو چیک کریں اور دیکھیں وہ کتنے ایس ای او آپٹیمائیزڈ ہیں
کیا آپ کا پرائمری کی ورڈ ” ایچ 1 ” کی صورت میں بھی لکھا ہوا ہے کہ نہیں
اپنے امیجز فائل نیم کو چیک کریں، آلٹ ٹیکسٹ میں پرائمری کی ورڈ یا فریز اس پیج کے مطا بق موجود ہے کہ نہیں
کیا آپ کے یو آر ایلز آپٹیمائیزڈٍ ہیں کہ نہیں کیا ان میں پیج کے مطابق کی ورڈ اور فیرز موجود ہے کہ نہیں
یہاں یہ بات اہم ہے کہ اگر آپ نے یو آرایل کو تبدیل کیا یا اس کے اثرات آپ کی ٹریفک پڑیں گے لیکن برے اور نان ایس ای اؤ آپٹیمائیزڈ یو آر ایلز بھی آپ کی ویب سائیٹ یا بلاگ کے لئے اچھے ثابت نہیں ہوتے اس لئے جب بھی یو آریل بنائیں انکو خوب سوچ سمجھ کر بنائیں اور انکو اس کے بعد تبدیل نہ کریں
Clean URLs – صاف یو ار ایلز
کیا آپ کے یو ار ایلز کے الفاظ ایک میعار سے زیادہ تو نہیں جو ایک سرچ انجن کا خاص معیار ہے اور وہی الفاظ ان سرچ انجنز میں نظر آتے اس سے زیادہ کٹ جاتے
Short URLs کم الفاظ کے یو ار ایلز
اگر آپ اپنے یو ار ایلز 115 الفاظ تک رکھیں‌تو بہتر رہے گا اور دیکھنے میں بھی اچھے لگیں گے او ر یوزر پر بھی اچھا اثر چھوڑیں گے
Content
کیا آپ کا ہوم پیج ایس ای او اپٹیمائیزڈ ہے آپ کے ہوم پیج پر کچھ نہ کچھ لکھا ہوا ضرور ہونا چاہیے تاکہ سرچ انجنز سمجھ سکیں کہ یہ ویب سائیٹ اصل میں کس بارے میں ہے کم از کم ٹیکسٹ تین سو الفاظ تک ہونا چاہیے
لینڈنگ پیجز آپٹامائیز
لینڈنگ پیجز کو کم از کم ایک پیرا گراف لکھا ہوا ضرور ہونا چاہیئے تاکہ سرچ انجن سمجھ سکیں کہ یہ پیجز کس مقصد کے لئے بنے ہوئے ہیں اور انکو کیسے کہاں انڈیکس کرنا ہے
ویب سائیٹ کنٹینٹ
ویب سائیٹ پر صرف لنکس ہی نہیں ہونے چاہیں بلکہ ان میں ٹیکسٹ سے پھرپورمواد  ہونا چایئے
بہترین کی ورڈ ٹارگیٹنگ
آپ کے کی ورڈز آپ کے پیجز کے مطابق ہونے چاہیں اور ان کو بہترین انداز میں لکھا گیا ہو آپ کو ہیڈ ٹرمز، مڈ ٹیل، لانگ ٹیل کی ورڈز کو پیجز کے مطابق بنانا ہوگا
Check BoxKeyword cannibalization
گوگل میں site: search کریں اور دیکھیں کیا آپ کے کی ورڈز اسی اہمیت کے حامل ہیں جو پہلے ہوا کرتے تھے یا اس میں کچھ چینج آیا اس کے مطابق سٹریٹیجی بنائیں
آپ سائیٹ میں ڈپلیکیٹ ٹائیٹل، اور پیجز کو تلاش کریں اس کے لئے آپ اس لنک کو استعمال کر سکتے
https://moz.com/products/pro
اپنے کنٹنٹ کا جائزہ لیں کیا وہ نہ صرف سرچ انجنز کے لئے بہترین ہے بلکہ آپ کی ویب سائیٹ پر آنے  والے بھی اس سے فائدہ آٹھا رہے اور ان کو ایجوکیٹ کیا جا سکتا ہے
کنٹنٹ فارمیٹنگ
اپنے کنٹنٹ کا جائزہ لیں اور دیکھیں کیا وہ ایس ای او آپٹیمائیزڈ ہے کہ نہیں اس کے لئے آپ نے دیکھنا ہوگا
کیا آپ کا کنٹنٹ آسانی سے پڑھا جا سکتا
کیا آپ نے ” ایچ ٹیگز” استعمال کئے
کیا آپ نے امیج استعمال کئے
آپ وڈیوز اور پی ڈی ایف فائیلز کا بھی اضافہ کر سکتے
کیا آپ نے اپنےٹیکسٹ کو پیرا گرافس میں لکھا تاکہ پڑھنے والے کو آسانی رہے
ہیڈ لائینز

کیا آپ نے اپنے بلاگ اور ویب سائیٹ میں پوسٹ لکھتے ہوئے ہیڈلائنز پر توجہ دی اور ایسے الفاظ استعمال کئے جن کو دیکھ کر پڑھنے والے پراچھا اثر پڑ سکے
ایڈز اور کنٹنٹ کا بہترین تناسب

گوگل پانڈا متعارت ہوجانے کے بعد ہمیں یہ دیکھنا ہوتا ہے کیا آپ کے ایڈز یا اشتہارات کا تناسب بہتر ہے اور ابؤ دے فولٹ اتنا ٹیکسٹ ہے کہ آپ پانڈا کی گرفت میں آنے سے بچ سکیں
اگر آپ کا ٹیکسٹ یا کنٹنٹ کم ہے اور زیادہ تر اشتہارت ہیں تو یہ آپ کے لئے مسائل پیدا کریں گے
ڈپلیکیٹ کنٹینٹ

کیا آپ کی ویب سائیٹ میں ڈپلیکیٹ یو ار ایل، کنٹنٹ، وغیر ہ تو نہیں ہے اسکو چیک کرنا بھی ضروری ہے تاکہ آپ کو کسی پینالٹی کا سامنا نہ کرنا پڑے یا آپ کی رینکنگ متاثر نہ ہو


گوگل بھی اس بارے میں اپ کی رہنمائی کرے گا
https://support.google.com/legal/answer/3110420?visit_id=0-636292486445160864-2237296614&rd=2
اپنی سب ڈومینز چیک کریں کیا اس میں کوئی ڈپلیکیٹ مواد تو موجود نہیں
اپنے پرنٹ فریڈلی پیجز ورژن چیک کریں یہ بھی ڈپلیکیٹ مواد کا سبب بن سکتے ہیں
Accessibility & Indexation
robots.txt
چیک کریں کہ وہ ٹھیک طرح کنفگر کی گئی ہے



Comments

Post a Comment